جینز کی لمبائی کو بعض اوقات چھوٹا کرنا مسلہ بن جاتا ہے ہے اور اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ اس چھوٹے سے مسلے کو کیسے حل کیا جاے اس کو حل کرنا نہایت آسان ہے اگر ہم یہ اقدام لے کر اپنی مشکل حل کرسکیں
یہ جینز ہے جس کی لمبائ ہمیں کم کرنا ہے ۔ Measure the lenght from the crotch or inseam . لمبائی ناپ لیں۔
Hold the line .cut here . لائن پہ رہیں اور یہا ں سے کاٹیں Mark and pin above the cut edge نشان لگائیں اور پن اپ کریں کنارے کے اوپر سے کاٹیں ۔
Hold once at v2 and then at mark iron pin from the right side . وی 2 کے مقام سے پکڑ کر دائیں طرف سےآئرن پن سے نشان لگائیں Try to flatten the seams on the jeans by hitting them with a hammer from the inside . اندرونی طرف سے ہیمر کی ضرب لگا کر جینز کو سیدھا کرنے کی کوشش کریں ۔
۔ Instead of using the bulky jeans thread use the spool of threads , for the top similar to the color used in jeans . اوپر کے لیے جینز کے رنگ کے مطابق ایک نلکی جینز کا دھاگا استعمال کرنے کی بجاے دو نلکی دھاگا استعمال کیا جاے Increase the stich lenght 4 or 4.5 . ٹانکے کی لمبائی میں 4سے 4.5 اضافہ کیا جاے ۔ ۔ Use jeans or uphodstery needle, or a needle used for thicker fabrics . موٹے نکے والی یا جینز کو سینے والی سوئی یا وہ سوئی جو موٹے کپڑے کو سینےکے لیے استعمال ہوتی ہےوہ استعمال کریں ۔
No comments:
Post a Comment