Bellows Pocket
Bellows Pocket Placement جیب کی سلائی
سامنے کے ٹکڑے پر مٹ سیاہی پین سے جیب لگانے کے لیے نشان لگائیں --- mark the placement of the bellows pocket ,with a removable ink pen , on the front piece
1:اندرونی سلائی وی ٹو کو پکڑ کر پریس کریں --- دوسری فولڈ کو پریس کریں --- کریز بنانے کے لیے پریس کریں پھر اوپری سلائی کریں --- زپ کھولنے کے لیے --- کریز بنانے کے لیے پریس کریں اوپری سلائی کریں ---- 2:جیب کے ٹکڑے پہ بکرم لگائیں اور نشان منتقل کریں ---- 3:اندرونی سلائی اور اوپری سلائی کے لیے پریس کریں --- Fold and press seam v2 allowances . press vollay fold. Press to make crease and then topstitch . Zipper opening marking. Press to make crease and then topstitch . Interface the pocket piece and transfer the marking . press for seam allowance and top stitching
جیب کے ٹکڑے کی پٹی کو سلائی لائن کے ساتھ جوڑتے ہوے سلائی کریں ---- لائن کو کلپ کریں --- تمام کونوں سے فالتو کپڑا چیک کریں سلاِ ئی کے اندر سے نہ گزارتے ہوے عین دائیں طرف کلپ کریں --- Clip on the lines. Drop of fray check on all cornors. Clip right next to the stitch ,not going through it .
جیب کے ٹکڑے کی پٹی کو سلائی لائن کے ساتھ جوڑتے ہوے سلائی کریں --- Sew a line of stitching attaching the facing to the pocket piece
اوپری سلائی کو زپر کی کھلائی کے مقام پر کھلائی کے نیچے سے پریس کریں - Press topstitch the opening with the zipper ,under the opening .
کناروں سے پرے آدھا انچ چھوڑتے ہوے سلائی شروع کریں --- شروع اور آخر میں دوھری سلائی کریں --- جیب کے کناروں کو پکڑیں - Start attaching half an inch (seam allowance) away from the edge. Backstitch,at start and end . Fold cornors of the pocket بیک پیک کے جیب کے سامنے کی فولڈڈ اندرونی سلائی کو کچا کریں --- پٹی کے کنارے کی سلائی کو شروع اور آخر میں دوھری سلائی لگائیں Baste the folded seam allowance of the pocket to the front of the backpack . Sew the facing edges ,backstitch at start and end .
No comments:
Post a Comment